عابد شیر علی نے بندوق چوری کا مقدمہ اپنے ہی ملازم کے خلاف درج کروادیا

عابد شیر علی نے بندوق چوری کا مقدمہ اپنے ہی ملازم کے خلاف درج کروادیا
عابد شیر علی نے بندوق چوری کا مقدمہ اپنے ہی ملازم کے خلاف درج کروادیا

  


اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے گھر چوری کی واردات وزیر ممالکت نے بندوق چوری ہونے کا مقدمہ اپنے ہی ملازم کے خلاف کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی رہائشگاہ ایف ٹن کے گھر سے 9 ایم ایم رائفل چوری ہوئی جس پر انہوں نے از خود ہی چور کا پتہ چلانے کے لئے اپنے ملازم سے پوچھ گچھ کی تاہم بعد میں انہوں نے اپنے صفائی کرنے والے ایک ملازم کے خلاف مقامی تھانہ شالیمار میں چوری کی ایف آئی آر درج کروادی۔

مزید : اسلام آباد


loading...