میں شہر ت کے معاملے میں لالچی ہوں :ہما قریشی

میں شہر ت کے معاملے میں لالچی ہوں :ہما قریشی
میں شہر ت کے معاملے میں لالچی ہوں :ہما قریشی

  


ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا کہ شہرت کے معاملے میں وہ لالچی خاتون ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ میگزین کے سرورق کی زینت اور زیادہ سے زیادہ فلموں اور تشہیری مہمات کا حصہ بننا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ شہرت کے معاملے میں لالچی ہیں اور انہیں ہمیشہ زیادہ سے زیادہ کی طلب ہوتی ہے۔ اداکارہ کیا گلی فلم بدلاپور ہے جس کی دیگر کاسٹ میں نوازالدین صدیقی اور ورون دھون شامل ہیں۔ فلم جلد ہی ریلیز ہوجائے گی۔

مزید : تفریح


loading...