محبت میں ناکامی پر لڑکی نے پھانسی لے لی، عاشق قبر پر جاکر مرگیا

محبت میں ناکامی پر لڑکی نے پھانسی لے لی، عاشق قبر پر جاکر مرگیا
 محبت میں ناکامی پر لڑکی نے پھانسی لے لی، عاشق قبر پر جاکر مرگیا

  


بنگہ حیات (ویب ڈیسک) دوشیزہ نے عشق میں ناکامی پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا اور عاشق نے بھی قبر پر جاکر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کلیانہ کے علاقہ پرانا تھانہ چک منسورہ میں 17 سالہ لڑکی یاسمین نے عشق میں ناکامی پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا جبکہ اس کاعاشق جعفرنے یاسمین کی قبر پر گیا اور ایک گھنٹہ زاروقطار رونے کے بعد قبر پر ہی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...