21 ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت 28 جنوری سے ہو گی

21 ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت 28 جنوری سے ہو گی
21 ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت 28 جنوری سے ہو گی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 21 ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت 28جنوری سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے اس ضمن میں دائر تمام سات درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کرنے کیلئے تین رکنی بینچ بھی تشکیل دیدیا ہے۔ بینچ کی سربراہی چیف جسٹس ناصر المک کریں گے جبکہ دیگر ارکان میں جسٹس مشیرعالم اور جسٹس گلزار شامل ہیں۔ واضح رہے لاہور ہائیکورٹ بار کی طرف سے بھی 21 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم دینے کی استدعا دائر کی گئی تھی۔

بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کا تفصیلی فیصلہ سنا دیا

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...