نوجوانوں کی کردار سازی وقت کی اہم ضرورت ہے : مریم نواز شریف

نوجوانوں کی کردار سازی وقت کی اہم ضرورت ہے : مریم نواز شریف
نوجوانوں کی کردار سازی وقت کی اہم ضرورت ہے : مریم نواز شریف

  


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کی رہنماءمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی کردار سازی موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔جبکہ معاشرے کی تعمیر میں عورت کا اہم کردار ہے۔نجی سکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر معاشرے میں خواتین تعلیم یافتہ ہوں تو پورا معاشرہ تہذیب یافتہ ہو جاتا ہے جبکہ معاشرے کی تعمیر میں عورت کا اہم کردار ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ موجودہ حکومت خواتین کی تعلیم اور معاشی خود کفالت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور ان کی بحالی کے لیے پرعزم ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...