اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اسحق ڈار صدارت کریں گے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اسحق ڈار صدارت کریں گے
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اسحق ڈار صدارت کریں گے

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل وزارت خزانہ میں طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کریں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کل کے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں کے تعین کیلئے نئی پالیسی وضع کرنے پر غور کیا جائے گا جبکہ گندم برآمدکرنے کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...