اہم حکومتی اداروں کی نجکاری، کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

اہم حکومتی اداروں کی نجکاری، کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا
اہم حکومتی اداروں کی نجکاری، کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اہم حکومتی اداروں کی نجکاری سے متعلق امور پر غور کرنے کیلئے نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اجلاس کی صدارت چیئرمین نجکاری کمیشن محمدزبیرعمر کریں گے۔ اجلاس کے دوران آئیسکو، سٹیل مل اور پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق معاملات میں ہونے والے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...