میرے اور شریک چیئرپرسن آصف زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ، بلاول بھٹو زرداری

میرے اور شریک چیئرپرسن آصف زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ، بلاول بھٹو ...
میرے اور شریک چیئرپرسن آصف زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ، بلاول بھٹو زرداری

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے اور شریک چیئرپرسن آصف زرداری کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔

اپنے ایک بیان میں پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ اپنے والد آصف علی زرداری سے کوئی اختلاف نہیں ہے اور ہم دونوں پارٹی کو دوبارہ فعال بنانے کےلئے کام کررہے ہیں،ہمارے درمیان اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پارٹی معاملات احسن طریقے سے چلانے کے لیے ہمارے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔

واضح رہے کہ میڈیا میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے مابین اختلافات کی خبریں تواتر کے ساتھ آتی رہتی ہیں۔

مزید :

کراچی -