امپائرنگ تھینک لیس جاب ، خصوصی بچوں کےلئے سکول بنانا چاہتاہوں: علیم ڈار

امپائرنگ تھینک لیس جاب ، خصوصی بچوں کےلئے سکول بنانا چاہتاہوں: علیم ڈار
امپائرنگ تھینک لیس جاب ، خصوصی بچوں کےلئے سکول بنانا چاہتاہوں: علیم ڈار

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی پینل امپائر علیم ڈار کے 100 ٹیسٹ میچ مکمل ہونے پر لاہور میں ان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے علیم ڈار کا کہنا تھا کہ میری فیملی نے بہت تعاون کیا ہے سال میں چھ سے سات ماہ فیملی کے بغیر گزارتا ہوں ،امپائرنگ تھینک لیس جاب ہے ، خصوصی بچوں کےلئے سکول بنانا چاہتاہوں۔

اس موقع پر سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کا کہنا تھا کہ علیم ڈار کا 100 ٹیسٹ مکمل کرنا پاکستان کےلئے بڑا اعزاز ہے ، علیم ڈار کی امپائرنگ کی دنیا معترف ہے۔ علیم ڈار 100 ٹیسٹ میچ مکمل کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین امپائر ہیں ۔

مزید :

کھیل -