فراڈکا الزام،والدسمیت عدالت طلب

فراڈکا الزام،والدسمیت عدالت طلب
 فراڈکا الزام،والدسمیت عدالت طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارسلونا(آئی این پی) سپین کے مشہور فٹ بال کلب بارسلونا کے ارجنٹائنی کھلاڑی لیونل اور ان کے والد جارج کو اسپین کی ریاست نے2007 سے 2009 کے عرصے میں 4.2 ملین یورو ٹیکس میں ہیر پھیر کرنے کا الزام دیا تھا جبکہ اسپین کی ایک عدالت نے دونوں کو گزشتہ سال اکتوبر میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا تھا۔اسٹار فٹ بالر اور ان کے والد کی رواں سال 31 مئی سے 3 جون تک بارسلونا کی عدالت میں پیشی ہوگی۔حکومت کی جانب سے اٹارنی نے جرم ثابت ہونے کی صورت میں 22 ماہ جیل کی سزا تجویز کی ہے