بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

  

کھلنا(آئی این پی) بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ ( آج) جمعہ کو کھلنا میں کھیلا جائے گا۔سیریز میں بنگلہ دیش کو 2-1کی برتری حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور زمبابوے کے مابین 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ ( آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔4میچوں کی سیریز میں میزبان بنگلہ دیش کو2-1کی برتری حاصل ہے۔پہلے 2ٹی ٹوئنٹی بنگلہ دیش جبکہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں مہمان ٹیم زمبابوے نے 31رنز سے فتح حاصل کی تھی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -