جنوبی افریقہ اور انگلینڈ چوتھے اور آخری ٹیسٹ میںآج ٹکرائیں گے

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ چوتھے اور آخری ٹیسٹ میںآج ٹکرائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنچورین (آئی این پی)جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین 4ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ (آج)جمعہ کو سنچورین میں شروع ہو گا۔انگلینڈ کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتر ی حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین چوتھا ٹیسٹ (آج)جمعہ سے سنچورین میں شروع ہو گا۔انگلینڈ کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتر ی حاصل ہے،پہلے اور تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تھا۔