برطانوی بینک بارکلیز کا ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

برطانوی بینک بارکلیز کا ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

  

لندن(بیورورپورٹ) برطانوی بینک بارکلیز نے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا اس فیصلے سے بارکلیز کی نیویارک، لندن اور ایشیا میں برانچوں کے ملازمین متاثر ہوں گے بارکلیز کے حکام نے ایشیا میں انویسٹمنٹ بینکنگ آپریشنز بند کرنے اور تمام تر توجہ وسطی امریکی اور برطانوی منڈیوں پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے برطانوی بینک کا یہ فیصلہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے تبصروں کا زینت بنا ہوا ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -