ماہرین فلکیات نے نظام شمسی میں نواں سیارے کا پتا چلالیا

ماہرین فلکیات نے نظام شمسی میں نواں سیارے کا پتا چلالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(آن لائن)امریکی ماہرین فلکیات نے نظام شمسی میں نواں سیارے کی ممکنہ موجودگی کا پتا چلا لیا۔ نیا سیارہ زمین سے دس گنا بڑا ہوگا۔کیلی فورنیا انسٹی ٹیوف آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کے مطابق نظام شمسی میں نواں سیارے کی موجود گی کے ٹھوس شواہد موجود ہیں جو نیپچون سے دور مدار میں گردش کررہا ہے۔امریکی ماہرین کی ٹیم کو غیر واضح طور پر اس نئے سیارے کی پوزیشن معلوم ہے ،تاہم اس حوالے سے براہ راست ا?بزرویشن نہیں ہے۔ اگر یہ بات درست ثابت ہوئی تو یہ نیا سیارہ زمین کے حجم سے دس گنا بڑا ہو گا۔

مزید :

عالمی منظر -