سبزہ زار کے پارکوں میں جھولے لگوانے پر حکومتی نمائندوں کے شکرگزار ہیں،غضنفر شاہ

سبزہ زار کے پارکوں میں جھولے لگوانے پر حکومتی نمائندوں کے شکرگزار ہیں،غضنفر ...

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن )سبزہ زارکے سینئر رہنما غضنفر علی شاہ، بابا شریف بھٹہ، حاجی شیخ جمشید سمیت دیگر کارکنوں نے ایل بلاک پارک میں بچوں کیلئے جھولے لگوانے سمیت دیگر مسائل حل کروانے پر ایم این اے مہر اشتیاق احمد، چیئرمین یونین کونسل 103 ، حاجی میاں طارق اور جنرل کونسلر محمد بابر خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے غضنفر علی شاہ نے کہا کہ ہمارے قائدین دن رات عوامی خدمت میں مصروف ہیں اور یہی بات مخالفین کو پسند نہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -