چارسدہ کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

چارسدہ کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی کی رہائش گاہ پر سانحہ باچا خان چارسدہ کے شہداء کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی گئی ۔جس میں رانا اشعر نثار‘زاہد زوالفقار خان‘ بیرسٹر عامر حسن‘ نرگس خان‘ خرم فاروق‘ شکیل چنی‘ میاں اسلم‘ سلیم مغل‘ ظفر اقبال‘ عارف ظفر‘ زاہد علی شاہ‘ ساجد کمبوہ سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -