پریانکا چوپڑا کا پروڈکشن ہاؤس علاقائی فلم بنائے گا

پریانکا چوپڑا کا پروڈکشن ہاؤس علاقائی فلم بنائے گا
 پریانکا چوپڑا کا پروڈکشن ہاؤس علاقائی فلم بنائے گا

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ و پروڈیوسر پریانکا چوپڑا کا پروڈکشن ہاؤس علاقائی فلم بنائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک انٹر ویو کہا ہے کہ انکا پروڈکشن ہاؤس پرپل پیبلی پیکچرز علاقائی سینماء میں قدم رکھے گا اور رواں سال میراٹھی، پنجابی اوربھوجیپوری میں فلمیں بنائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ وہ زبان اور قسم سے قطع نظر ہو کر فلمیں بنانا چاہتی ہیں ۔واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے فلم میڈم جی سے پروڈکشن کا آغاز کیا تاہم وہ فلم کامیاب نہیں ہوئی۔

مزید :

کلچر -