شہداء سانحہ چار سدہ کیلئے دعائیہ تقریب

شہداء سانحہ چار سدہ کیلئے دعائیہ تقریب

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے زیر اہتمام پیپلز سیکرٹریٹ پنجاب 158-C ماڈل ٹاؤن میں آج بروز جمعہ 3 بجے سہ پہرسانحہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں شہید ہونے والوں کے لئے دعائیہ تقریب ہو گی جس میں پنجاب کے علاوہ الائیڈ ونگز اور سوشل میڈیا کے عہدیداران اور ممبران خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -