سروسز ہسپتال میں پیرا میڈکس الائنس کا ہنگامی اجلاس

سروسز ہسپتال میں پیرا میڈکس الائنس کا ہنگامی اجلاس

  

لاہور(جنرل رپورٹر) سروسز ہسپتال میں پیرا میڈکس الائنس کا ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت الائنس کے صدر شیخ نصرت نے کی جبکہ چیئر مین خالد محمود جنرل سیکریٹری یوسف علی ظفر سمیت دیگر ممبران بھی شریک ہوئے ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الائنس کے صدر شیخ نصرت نے کہا کہ پرنسپل حامد بٹ اور ایم ایس ڈاکٹر عمر فاروقبلوچ ورک چارج اور ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کرنے کا وعدہپورا کریں۔

اور تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جنرل سیکریٹر یوسف ظفر نے خواجہ احمد احسان سے اپیل کی کہ اپنے وعدہ کے مطابق ومل درآمد کریں ۔دیگر عہدیداران نے جس میں ارشد میانداد فیاض احمد ارشد ،نوید سرفراز ،امجد حسین ،خالد محمود گجر ،طارق سواتی ،محمد سلیم نذیران عہدیداران نے اس فیصلے کی مکمل تاعید کی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -