اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  

لاہور(کامرس رپورٹر)مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا ،پنجاب کے صدر ولیم جاوید،ایڈیشنل آفتاب گلاقبال ولسن،پاسٹر مرقس شریف،پاسٹر رزاق یشوع،بھگت عارف جاوید نے کامران مائیکل اور کرسچن نیشنل پارٹی کے سینئر وائس چیرمین مارٹن جاوید مائیکل کی والدہ محترمہ مریم مائیکل کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہارکیا۔

ئے اُن کے خاندان کی تسلی کے لیے دُعا کی اور سینٹرل جیل لاہور میں اپنی ملاقات کے لیے آئے ولیم جاوید کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ولیم جاوید کو ہدایت کی کہ وہ کامران مائیکل کی رہائش گاہ پر جاکر میری طرف سے اور مسیحا ملت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی طرف سے کامران مائیکل اور اُس کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہارِ افسوس کے لیے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -