گورنر پنجاب کی اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
لاہور( نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر سدھیر چوہدری سمیت دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ نئے منتخب ہونے والے عہدیداران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔