بجلی بریک ڈاؤن،پنجاب بھر تاریکی میں ڈوبا رہا،صرف بحریہ ٹاؤن جگمگاتا رہا

بجلی بریک ڈاؤن،پنجاب بھر تاریکی میں ڈوبا رہا،صرف بحریہ ٹاؤن جگمگاتا رہا

  

لاہور(پ ر )پنجاب بھر میں گدو پاور ہاؤس کی خرابی کے دوران دوپہر 12:30 سے رات گئے تک مکمل لوڈ شیڈنگ رہی مگر بحریہ ٹاؤن لاہور اس پاور فیل سے قطعی طور پرغیر متاثر رہا اور وہاں بجلی کی فراہمی جنریٹرز کی بدولت بلا تعطل جاری رکھی گئی۔بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں نے اس موقع پر بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے کرائسس مینجمنٹ اور انفراسٹرکچر کی تعریف کی۔

مزید :

صفحہ اول -