غفلت ،کر پشن اور بد عنو انی ثا بت ہو نے پر جیل ملازمین کو سز ائیں

غفلت ،کر پشن اور بد عنو انی ثا بت ہو نے پر جیل ملازمین کو سز ائیں

  

لا ہور (کرائم رپورٹر)محکمہ جیل خا نہ جا ت نے کر پشن اور دیگر سنگین نو عیت کی بد عنو انیو ں میں ملو ث آفیسر ان کے گر د گھیر ا تنگ کر تے ہو ئے سخت تا دیبی کا روائیا ں کی ہیں اس سلسلہ میں متعد د ملا زمین کو کر پشن اور بد عنو انی ثا بت ہو نے پر سز ائیں دی گئی ہیں اور فو جداری مقد ما ت درج کر انے کے احکا ما ت صا در کیے گئے ہیں۔اسسٹنٹ سپر نٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ جیل ملتا ن طا ہر محمو د کو 31اگست 2015ء سے غیر حا ضر ی سے لیکر تا حا ل مسلسل غیر حا ضر رہنے کے با عث نو کر ی سے بر خا ست کر دیا ۔اسسٹنٹ سپر نٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ جیل رحیم یا ر خا ن ہما یو ں ثا قب ذاتی شنو ائی کیلے 8اکتو بر 2015ء کو دفتر ہذ ا حا ضر ہو ا ۔مذ کو رہ اسٹنٹ سپر نٹنڈ نٹ نے متعلقہ جیل پر 10اکتو بر 2015کو حا ضر کو ہو نا تھا لیکن نہ وہ اپنی ڈیو ٹی پر حا ضر ہو ا اور نہ ہی اپنے سنیئر آ فیسر ان کو مطلع کیا ۔ آ ئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب میا ں فا روق نذ یر نے 27اکتو بر 2015ء کو شو کا ز نو ٹس جا ری کیا دوران ذاتی شنو ائی مذ کو رہ اہلکا ر تسلی بخس جو اب نہ دے سکا ۔جس پر آ ئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب میا ں فا روق نذ یر نے سنشو ر کی سز ا دی ۔سا بقہ وارڈر سنٹر ل جیل فیصل آ با د عبد الما جد کو 2ما ر چ 2015ء کو آ زاد کشمیر رجمنٹ ٹر یننگ سنٹر ل منسر کیمپ اٹک کیلئے فا ر غ کیا گیا مذ کو رہ وارڈر نے متعلقہ ٹر یننگ سنٹر پر 2ما ر چ 2015ء کو حا ضر ہو نا تھا لیکن نہ ہی وہ اپنی ٹر یننگ پر حا ضر ہو ا اور نہ ہی اپنے سنیئر آ فیسر ان کو مطلع کیا ۔جس کی با بت سپر نٹنڈ نٹ سنٹر ل جیل فیصل آ با د نے کا روائی کر تے ہو ئے مذ کو رہ وارڈر کو 13اپر یل 2015کو نو کر ی سے بر خا ست کر دیا ۔مذ کو رہ اہلکا ر نے ڈی آ ئی جی فیصل آ با د ریجن کو اپیل دائر کی ۔ڈی آ ئی جی فیصل آ با د نے اپیل مستر د کر دی ۔اس کے بعد اپیل بر ائے نظر ثا نی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت کو دائر کی ۔آ ئی جی نے نو کر ی بحا ل کر تے ہو ئے مذ کو رہ وارڈر کو سنٹر ل جیل میا نو الی تعینا ت کر دیا اور سپر نٹنڈ نٹ سنٹر ل جیل میا نو الی کو دوبا رہ انکو ائر ی کر نے اور رپو رٹ پیش کر نے کا حکم دیا ۔آ ئی جی جیل خا نہ جا ت پنجا ب میا ں فا روق نذ یر نے محکمہ کے تما م آ فیسر ان واہلکا ران کو ہد ایت جا ری کی ہیں کہ وہ اپنے فر ائض منصبی ایما ند اری محنت ،لگن ،وجا نفشا نی کے سا تھ سر انجا م دیں اور کر پشن اور بد عنو انیو ں میں ملو ث آ فیسر ان واہلکا ران کو سنگین سز ائیں دی جا ئیں گی ۔

جیل ملازمین

مزید :

علاقائی -