شفیق آباد ، 55سالہ نامعلو م شخص کی لاش بر آمد، مردہ خانہ میں جمع کروا دی گئی

شفیق آباد ، 55سالہ نامعلو م شخص کی لاش بر آمد، مردہ خانہ میں جمع کروا دی گئی
 شفیق آباد ، 55سالہ نامعلو م شخص کی لاش بر آمد، مردہ خانہ میں جمع کروا دی گئی

  

لاہور(وقائع نگار) شفیق آباد کے علاقہ سے 55سالہ نامعلو م شخص کی لاش بر آمد ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانہ میں جمع کروا دی ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز مقامی افراد کو سڑک کنارے ایک 55سالہ شخص کی لاش پڑی ہوئی ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے شناخت نہ ہونے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا۔پولیس کے مطابق موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے پر ہی واضح ہو گی۔

مزید :

علاقائی -