بھارت میں پہلی بارداعش کی موجودگی کی تصدیق،نئی دہلی پولیس نے دہشتگرد تنظیم کے 4ر کارکن گرفتارکرلئے

بھارت میں پہلی بارداعش کی موجودگی کی تصدیق،نئی دہلی پولیس نے دہشتگرد تنظیم ...

  

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں پہلی بارداعش کی موجودگی کی تصدیق،نئی دہلی پولیس نے داعش کے چار کارکن گرفتارکرلئے۔ جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے نئی دہلی سے داعش کے چارکارکن گرفتارکرلئے ہیں،گرفتار ملزمان کی عمرین19سے23سال کے درمیان ہیں،گرفتارملزمان میں ایک نوجوان انجینئرنگ کا طالب علم باقی تین گریجویشن کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمان انٹرنیٹ کے ذریعے شام اورعراق میں داعش سے رابطے میں تھے اور بھارتی یوم جمہوریہ سے پہلے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہے تھے

مزید :

کراچی صفحہ اول -