اے کے ڈی سیکورٹیز کے ملازمین کی درخواست کی سماعت ملتوی

اے کے ڈی سیکورٹیز کے ملازمین کی درخواست کی سماعت ملتوی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے اے کے ڈی سیکورٹیز کے3 ملازمین کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں اے کے ڈی سیکورٹیز کے عہدیداران اقبال ،فرید اور طارق کی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی جس کے سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق شاہ نے کی عدالت نے درخواست پر ایف آئی اور دیگر فریقین کو 28جنوری تک نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -