سراج الحق 24 جنوری کوتربیتی نشست سے خطاب کرینگے

سراج الحق 24 جنوری کوتربیتی نشست سے خطاب کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ایک روزہ ’’دعوتی و تربیتی نششت‘‘ 24 جنوری کو جامع مسجد الہدیٰ نزد پاور ہاؤس چورنگی نارتھ کراچی، میں منعقد ہوگی۔ تربیتی نشست سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، راشد نسیم، مرکزی نائب قئم پاکستان، وقاص انجم جعفری، امیر جماعت اسلامی کراچی، حافظ نعیم الرحمن، نائب امیر جماعت اسلامی کراچی، ڈاکٹر واسع شاکر اور امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی، منعم ظفر خان خطاب کریں گے#