پیرآباد ،مبینہ مقابلے کے بعد 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

پیرآباد ،مبینہ مقابلے کے بعد 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

  

کراچی (کرائم رپورٹر)پیر آباد کے علاقہ میانوالی کالونی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 ٹی ٹی پستول اور 6 گولیاں برآمد کر لی۔ جمعرات کے روز ایس ایچ او پیرآباد ایاز بروہی کہ مطابق ملزمان کی شناخت فیصل اور منشا کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی متعداد واردتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -