با چا خا ن یو نیورسٹی پر حملہ بز د لا نہ کا ر وا ئی ہے ،پرو فیسر اختر بلو چ

با چا خا ن یو نیورسٹی پر حملہ بز د لا نہ کا ر وا ئی ہے ،پرو فیسر اختر بلو چ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہید بے نظیر بھٹو شہید یو نیورسٹی لیا ر ی کے وا ئس چا نسلر پرو فیسر اختر بلو چ نے کہا ہے کہ با چا خا ن یو نیورسٹی پر حملہ دہشت گر دو ں کی بز د لا نہ کا ر وا ئی ہے جس کی جتنی مذمت کی جا ئے وہ کم ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے با چا خا ن یو نیورسٹی چا ر سدہ کے شہید طا لب علمو ں کی یا د میں منعقدہ اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ دہشت گر دو ں کو کسی صو ر ت میں کا میا ب نہیں ہونے دیا جا ئے گا اور ہم ان سے آخر ی دم تک لڑ یں گے ۔وہ کسی بھی صو ر ت میں اپنے مذمو م مقا صد میں کامیاب نہیں ہو ں گے ۔انہو ں نے کہا کہ تعلیمی ادا رو ں کو نشا نے بنا نے سے یہ با ت صا ف ظا ہر ہے کہ دہشت گر د ہما ر ی نئی نسل کو نقصا ن پہنچا کر ملک کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں ۔اس مو قع پر شہید طا لب علموں کے در جا ت کی بلندی اور زخمیو ں کے لئے جلد صحت یا بی کی دعا کی گئی اوراجلا س کے بعد واک کا بھی اہتما م کیا گیا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -