امریکہ میں پہلی بار فٹبال ٹیم کے لئے خاتون کو چ مقرر

امریکہ میں پہلی بار فٹبال ٹیم کے لئے خاتون کو چ مقرر
 امریکہ میں پہلی بار فٹبال ٹیم کے لئے خاتون کو چ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکہ میں نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل)سے وابستہ ٹیم بفیلو بلزنے کیتھرین سمتھ کو مکمل اختیارات کے ساتھ ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔کیتھرین سمتھ کو بفیلو بلز ٹیم کی کوالٹی کنٹرول کی غرض سے ٹیم کا خصوصی کوچ مقرر کیا گیا ہے۔اس سے پہلے کیتھرین سمتھ اس ٹیم کے انتظامی امور کے معاون کے طور پر کام کرتی رہی تھیں۔ہیڈ کوچ ریکس رائن نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنی معلومات اور مضبوط عزم کے سبب اس پروموشن کی مستحق ہیں۔ انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ اگلے قدم کے لیے تیار ہیں۔

مزید :

کھیل -