عمران خان کا پشاور زلمے ٹیم کا سرپرست بننے سے معذرت

عمران خان کا پشاور زلمے ٹیم کا سرپرست بننے سے معذرت
عمران خان کا پشاور زلمے ٹیم کا سرپرست بننے سے معذرت

  

پشاور (ویب ڈیسک) عمران خان نے پاکستان سپر لیگ میں شامل پشاور زلمے ٹیم کا سرپرست بننے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ وہ سیاست میں مصروف شیڈول کی وجہ سے یہ ذمہ داری ادا نہیں کر سکیں گے۔ یاد رہے کہ ریٹائر منٹ کے بعد سے عمران خان کرکٹ کے میدانوں سے دور ہیں۔

مزید :

پشاور -