پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات روکنے کا حکم

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات روکنے کا حکم
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات روکنے کا حکم

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات روکنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ سماءنیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کی اور حکم جاری کیا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات روک دیئے جائیں ۔یاد رہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کل ہونا تھے ۔

مزید :

کھیل -