دوسرا ٹی 20، آفریدی نے عامر اور گل کو نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دارقراردیدیا
ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20ٹیم کے کپتان شاہدخان آفریدی دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر محمد عامر اور عمرگل پر برس پڑے اور اُن کی باﺅلنگ کو شکست کی وجہ قراردیدیا۔
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق آفریدی نے کہاکہ باﺅلرز کے غیرسنجیدہ رویہ کی وجہ سے بلے بازوں کی بھی تمام محنت ضائع ہوگئی ، فیصلہ کن میچ کے لیے ٹیم میں تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ شائقین کیلئے میچ کو یادگار بنایاجاسکے ۔
تیسرے اورفیصلہ کن میچ کی تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔