شمالی بھارت شدید دھند کے باعث 35 ٹرینوں کی سروس معطل ، 14 تاخیر کا شکار

شمالی بھارت شدید دھند کے باعث 35 ٹرینوں کی سروس معطل ، 14 تاخیر کا شکار
شمالی بھارت شدید دھند کے باعث 35 ٹرینوں کی سروس معطل ، 14 تاخیر کا شکار

  

نئی دہلی (آن لائن) شمالی بھارت میں شدید دھند کے باعث 35 ٹرینوں کی سروس معطل جبکہ چودہ تاخیر کا شکار ہو گئیں ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدید دھند کے باعث ملک کے شمالی علاقے میں 35 ٹرینوں کی سروس معطل کی گئی ہے جبکہ چودہ کی سروس تاخیر کا شکار ہوئی ۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا یہ سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -