سانحہ چارسدہ وزیر اعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس پیر کوطلب کر لیا ،قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائےگا

سانحہ چارسدہ وزیر اعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس پیر کوطلب کر لیا ،قومی ایکشن پلان ...
سانحہ چارسدہ وزیر اعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس پیر کوطلب کر لیا ،قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائےگا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ چارسدہ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا ہے۔ سماءنیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اعلیٰ سطح اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت ایک بار پھر سر جوڑ کر بیٹھے گی ۔اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میںحائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا جائے گا ۔

مزید :

قومی -