سانحہ چارسدہ ،پاکستان ٹیم نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی

سانحہ چارسدہ ،پاکستان ٹیم نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی ...
سانحہ چارسدہ ،پاکستان ٹیم نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی

  

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں سانحہ چارسدہ پر میچ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور قومی ٹیم کے کھلاڑی بازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اُترے۔سماءنیوز کے مطابق ویلنگٹن میں پاکستان اورنیوزی لیںڈکے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ٹوئنٹی میچ میں گرین شرٹس بازوو¿ں پرسیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اتری۔ میچ کے آغاز سے قبل چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پرحملے میں شہید افراد کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

مزید :

کھیل -