لندن سے آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع، سویڈن میں ہنگامی لینڈنگ
سٹاک ہوم (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن سے آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع پر طیارے کو سویڈن میں ہنگامی طور پر لینڈ کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پرواز نے گوتھن برگ ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔