مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلئے ضروری ہے کہ مسئلہ فلسطین کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے:شی جن پنگ
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے ۔چین کی سرکاری خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق ایئروپلک ہیڈکورٹر سنگارو میں خطاب کرتے ہوئے شی جن پنگ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لئے ضروری ہے کہ مسئلہ فسلطین کو برائے نام نہ لیا جائے بلکہ اس کے حل کے لئے کوششیں کی جانی چاہیے ۔