چین میں کوچ حادثے میں 7افراد ہلاک ،18زخمی

چین میں کوچ حادثے میں 7افراد ہلاک ،18زخمی
چین میں کوچ حادثے میں 7افراد ہلاک ،18زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نینگ ( آئی این پی )جنوبی چین کے خود مختار علاقے میں گوانگ ژی ژوانگ میں جمعہ کی صبح ایک کوچ الٹنے کے حادثے میں 7افراد ہلاک اور 18زخمی ہو گئے ، یہ حادثہ موضع نندن میں علی الصبح 8بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب یہ کوچ علاقائی دارالخلافہ نینگ سے صوبہ گوئی ژو کے شہر بیجائی جارہی تھی ، 6افرار موقع پر ہی جبکہ ایک ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے ،مقامی ٹرانسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سڑک کو سہ پہر تین بجے تک کھول دیا گیا ، مزید تفتیش جاری ہے ۔