ملتان کے علاقے بستی نو سے 13سالہ لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

ملتان کے علاقے بستی نو سے 13سالہ لڑکی کی بوری بند لاش برآمد
ملتان کے علاقے بستی نو سے 13سالہ لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان کے علاقے بستی نو سے نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش ملی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے بستی نو سے 13سالہ لڑکی کی بوری بند لا شی ملی ہے جس کے باعث رہائشیوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ نوجوان لڑکی کی لاش بستی نو کے علاقے سے ملی ہے اور ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہوسکا کہ یہ علاقہ تھانہ صدر اور تھانہ گلگشت میں سے کس کی حدود میں آتاہے جس کے باعث مقدمہ درج نہیں ہوسکاہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -