ملتان میں باردانہ فیکٹری میں آگ لگنے سے بھگدڑ

ملتان میں باردانہ فیکٹری میں آگ لگنے سے بھگدڑ
ملتان میں باردانہ فیکٹری میں آگ لگنے سے بھگدڑ

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں باردانہ بناے والی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی ۔ اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122کی گاڑیوں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ماہرین نے اس آگ کو دوسرے درجے کی آگ قرار دیا ہے۔ آگ کے پیش نظر اردگرد کی تمام عمارتوں کو خالی کرایا جا رہا ہے۔ابتک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید :

ملتان -