صرف ایک منٹ تک اس جگہ کو دبائیں اور آپ کے جسم میں ایسی جادوئی تبدیلی آئے گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

صرف ایک منٹ تک اس جگہ کو دبائیں اور آپ کے جسم میں ایسی جادوئی تبدیلی آئے گی کہ ...
صرف ایک منٹ تک اس جگہ کو دبائیں اور آپ کے جسم میں ایسی جادوئی تبدیلی آئے گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

  

بیجنگ(نیوزڈیسک)آپ نے اکثر محسوس کیا ہوگا کہ آپ کے دل کی دھڑکن بلاوجہ تیز ہوجاتی ہے اور ایسے لگتا ہے کہ شاید ابھی دل کا دورہ پڑ جائے گا۔ماہرین صحت کے نزدیک یہ ایک نارمل چیز ہے اور اس کا دل کے فیل ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن یہ دل کی بیماریوں کی ابتداءہوسکتی ہے جو کہ ذہنی تناﺅ سے پیدا ہوتی ہیں۔

اس طرح کی علامات کو آکوپنکچر طریقہ علاج سے ٹھیک کیا جاسکتا ہے اور اگر آپ اپنے سینے کے پاس (دل کے پاس)کی جگہ کو ایک منٹ تک دباکررکھیں تو اس کا جسم پر بہت ہی خوشگوار اثرہوتا ہے اور جسم میں خون کی گردش بڑھنے لگتی ہے۔اس جگہ کو ’سکون کاسمندر‘بھی کہاجاتا ہے اور اس جگہ کو دبانے سے جسم میں نہ صرف جسم سکون میں آتا ہے بلکہ دل مضبوط ہونے کے ساتھ تازہ دم ہوجاتا ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -