پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ نے پی ٹی وی اور ٹین سپورٹس کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کوبھی دے دیئے

پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ نے پی ٹی وی اور ٹین سپورٹس کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ...
پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ نے پی ٹی وی اور ٹین سپورٹس کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کوبھی دے دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ نے پی ٹی وی اور ٹین سپورٹس کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کوبھی دے دیئے ۔اس سلسلے میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کا کہنا ہے کہ اس لیگ کے رائٹس پی ٹی وی اور ٹین سپورٹس نے خریدے تھے لیکن بعد میں یہ جیو سوپر کو بھی مل گئے۔ اس بارے میں ایم ڈی پی ٹی وی محمد مالک کا کہنا ہے کہ ٹی وی رائٹس سے پی ایس ایل کے فرانچائز کو بھی منافع ملے گا۔پی سی بی سے رائٹس تمام مراھل طے کرنے کے بعد حاصل کئے گئے۔پی ایس ایل کیلئے قومی مفاد میں اشتہارات کے ریٹس کافی کم رکھے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جیو سوپر کے بھی پی ایس ایل کے رائٹس خریدنے کے سلسلے میں مذاکرات کا فی عرصہ سے چل رہے تھے۔

مزید :

کھیل -