افغانستان سے متعلق قطر کانفرنس میں شرکت کرکے اپنی پالیسیاں دنیا کے سامنے رکھیں گے ،افغان طالبان نے اعلان کردیا

افغانستان سے متعلق قطر کانفرنس میں شرکت کرکے اپنی پالیسیاں دنیا کے سامنے ...
افغانستان سے متعلق قطر کانفرنس میں شرکت کرکے اپنی پالیسیاں دنیا کے سامنے رکھیں گے ،افغان طالبان نے اعلان کردیا

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان طالبان نے افغانستان سے متعلق قطر کانفرنس میں شریک ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق افغان طالبان نے قطر میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کا اعلان کیا ہے ۔افغان طالبان کاکہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں دوحہ میں موجود طالبان کا نمائندہ شرکت کرے گا ۔کانفرنس میں طالبان نمائندہ ہمارے مطالبات اور پالیسیوں سے دنیا کو آگاہ کرے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -