رینجرز کی شہر قائد میں کارروائیاں ،2دہشت گردو ں سمیت 6ملزمان گرفتا ر

رینجرز کی شہر قائد میں کارروائیاں ،2دہشت گردو ں سمیت 6ملزمان گرفتا ر
رینجرز کی شہر قائد میں کارروائیاں ،2دہشت گردو ں سمیت 6ملزمان گرفتا ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے دہشت گردوں سمیت 6ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقوں لیاقت آباد ،گل گوٹھ ،کورنگی اور لیاقت آباد میں کارروائیاں کیں جن میں دو دہشت گرد ،عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے ملزمان اور ڈکیتوں کو گرفتار کیا گیا ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔

مزید :

کراچی -