ہاشم آملہ اور کک کی شاندار بیٹنگ، سنچورین ٹیسٹ کا پہلا دن جنوبی افریقہ کے نام:پانچ وکٹوں پر 329رنز بنا لئے

ہاشم آملہ اور کک کی شاندار بیٹنگ، سنچورین ٹیسٹ کا پہلا دن جنوبی افریقہ کے ...
ہاشم آملہ اور کک کی شاندار بیٹنگ، سنچورین ٹیسٹ کا پہلا دن جنوبی افریقہ کے نام:پانچ وکٹوں پر 329رنز بنا لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنچورین(ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ہاشم آملہ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کے نام رہا ۔سابق کپتان نے 109اور اوپنر ایس کک نے 115رن بنائے۔کپتان ڈی ویلیئر کوئی رن بنائے بغیر آوٹ ہوئے۔میزبان ٹیم نے کھیل ختم ہونے پر پانچ وکٹوں پر329رنزبنا لئے ہیں۔اس وقت ڈی کوک 25اور باووما32رنز پر ناٹ آوٹ ہیں۔معین علی نے دو ، سٹوکس، براڈ اور ووکس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے کہ انگلینڈ پہلے ہی ٹیسٹ سیریز جیت چکا ہے۔

مزید :

کھیل -