افغان صدر اشرف غنی نے سانحہ باچا خان یونیورسٹی سے متعلق پاکستان کا دعویٰ مکمل مسترد کردیا

افغان صدر اشرف غنی نے سانحہ باچا خان یونیورسٹی سے متعلق پاکستان کا دعویٰ ...
افغان صدر اشرف غنی نے سانحہ باچا خان یونیورسٹی سے متعلق پاکستان کا دعویٰ مکمل مسترد کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے باچا خان یونیورسٹی سانحہ سے متعلق پاکستان کا دعویٰ مکمل طور پر مسترد کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردی کے محفوظ پناہ گاہیں موجود نہیں ہیں،ان کا کہنا تھا کہ  افغانستان پر امن ملک ہے اور  کسی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں کریں گے۔ افغانستان خود دہشت گردی کا سامنا ہے،دہشت گردی کا خاتمہ مخلصانہ کوششوں اور مشترکہ کارروائیوں سے ممکن ہی ہے۔