دیہی معیشت میں خواتین کے کردار کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے تربیت جاری

دیہی معیشت میں خواتین کے کردار کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے تربیت جاری

  

لاہور (ا ین این آئی)دیہی معیشت میں خواتین کے کردار کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے خواتین کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں غیر موسمیاتی سبزیوں کی کاشت کے لئے خواتین کی تربیت کے پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں ،ان تربتیں نشتوں کا مقصد خواتین میں خود کفالت پیدا کرنا ہے ،اس حوالے سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں مختلف نجی تنظیموں کے تعاون سے ان خواتین کو تربیت فراہم کی جارہی ہے۔

زرعی شعبہ کی ترقی میں خواتین کے کردار کو ہرگز نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ خواتین لیبر کے بغیر دیہی معیشت کا تصور ہی نہیں کیا جاسکتا۔

مزید :

کامرس -