سیکرٹری زراعت کی زیر صدارت عالمی اداروں کی سفارشات کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج ہو گا

سیکرٹری زراعت کی زیر صدارت عالمی اداروں کی سفارشات کاجائزہ لینے کیلئے اہم ...

  

لاہور (ا ین این آئی) سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے عالمی اداروں کی سفارشات کاجائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج ( پیر ) 22جنوری کو طلب کیا ہے۔ اجلاس میں محکمہ زراعت کے تمام ڈائریکٹر جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری اور دیگر افسران شرکت کریں گے ۔اجلاس میں زراعت کے فروغ اور ترقی کے لئے عالمی اداروں کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔

مزید :

کامرس -