ملائشین سائیکلسٹ ورلڈ ٹوور کے سلسلے میں لاہور سے اوکاڑہ روانہ

ملائشین سائیکلسٹ ورلڈ ٹوور کے سلسلے میں لاہور سے اوکاڑہ روانہ

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب سائکلینگ ایسوسی ایشن اور معظم خان کلےئر،سیکرٹری شہزادہ بٹ نے ملا ئشیاء کے سا ئیکلسٹ کو ورلڈ ٹو ؤر کر نے کے سلسلے میں لاہور سے اوکاڑہ روانہ کیا ۔اس مو قع پر گرو پ لیڈر ڈیوڈ وُو نے صدر پنجاب ا یسو سی ایشن معظم خان کلےئر کی مہمان نوازی کو بھر پو ر سرا ہا اور کہا کہ ہم اسے پورے ٹوور میں خوبصور ت لمحوں میں یاد رکھیں گے۔ اس مو قع پر صدر پنجاب سائکلینگ ایسو سی ایشن معظم خان نے کہا کہ مجھے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے میں نے ایک ایسے ملک کی میز بانی کی جس یہ لوگ پوری دنیا میں یاد ر کھیں گے اور وہ ہما را پاکستان ہے یہ میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے میری دعا ہے کہ ان کا باقی سفر بخیر و خوبی انجام پائے اور یہ اپنے عالی مقصد میں کامیا ب ہوں۔ اس موقع پر سیکرٹری پنجاب سائکلینگ ایسو سی ایشن شہزادہ بٹ خزانچی امجد خان ،وہا ب علی کلےئر اور ولید علی کلےئر نے اپنی دعاؤں میں رخصت کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -